
تصویر میں چھپے ہوئے بیس بال بیٹ کو 6 سیکنڈ میں تلاش کریں
یہاں پر ایک تصویر پیش کی جارہی ہے جس میں ایک کشتی میں دو شیر سوار ہیں اور وہ مچھلیاں پکڑنے میں مصروف ہیں لیکن اس کشتی میں کہیں چھپا ہوا ایک بیس بال بیٹ بھی ہے کیا آپ اسے 6 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں۔
آن لائن پہیلیاں جس میں چھپی ہوئی چیزوں یا انسانوں کو تلاش کرنا ہوتا ہے آپ کو ایک طرح کا چیلنج دیتی ہیں تاکہ اسے تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کریں، یہ ایک طرف تو بوریت دور کرتی ہیں جبکہ دوسری طرف یہ آپ کی علمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہیں۔
اگر آپ اپنی بصری ذہانت کو جانچنا چاہتے ہیں تو یہ پہیلی آپ کی مشاہدہ کرنے کی صلاحیت کے بارے میں بتائے گی کہ آپ کسی چیز کو ڈھونڈنے کے لیے کتنی توجہ دیتے ہیں۔
اس طرح کے بصری گیم ذہن کو متحرک کرنے کے ساتھ ادراک اور مشاہدے کی مہارت کو چیلنج کرتے ہیں۔ یہ وہم اس بارے میں کسی قدر آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ ان پیچیدہ بصری معلومات پر کیسے عمل کرتا ہے۔
اس تصویر میں ایک کشتی دکھائی دے رہی ہے جس میں دو شیر سوار ہیں اور وہ مچھلیاں پکڑنے میں مصروف ہیں لیکن اس کشتی میں کہیں چھپا ہوا ایک بیس بال بیٹ بھی ہے کیا آپ اسے 6 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں۔ کیا آپ اسے مقررہ وقت میں تلاش کر پائے ہیں نہیں تو نیچے اسکرول کرتے جائیں اور جواب دیکھیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News