Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرندوں کے درمیان چھپی ہوئی لڑکی کو 6 سیکنڈ میں تلاش کریں

Now Reading:

پرندوں کے درمیان چھپی ہوئی لڑکی کو 6 سیکنڈ میں تلاش کریں
پرندوں

پرندوں کے درمیان چھپی ہوئی لڑکی کو 6 سیکنڈ میں تلاش کریں

 یہاں پر ایک تالاب کی تصویر پیش کی جارہی ہے جس میں بہت سارے پرندے موجود ہیں ان ہی پرندوں کے درمیان  ایک لڑکی چھپی ہوئی ہے کیا آپ اسے  سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

آن لائن پہیلیاں جس میں چھپی ہوئی چیزوں یا انسانوں کو تلاش کرنا ہوتا ہے آپ کو ایک طرح کا  چیلنج دیتی ہیں تاکہ اسے تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کریں، یہ ایک طرف تو بوریت دور کرتی ہیں جبکہ دوسری طرف یہ آپ کی علمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہیں۔

اگرآپ اپنی بصری ذہانت کو جانچنا چاہتے ہیں تو یہ پہیلی آپ کی مشاہدہ کرنے کی صلاحیت کے بارے میں بتائے گی کہ آپ کسی چیز کو ڈھونڈنے کے لیے کتنی توجہ دیتے ہیں۔

اس طرح کے بصری گیم ذہن کو متحرک کرنے کے ساتھ ادراک اور مشاہدے کی مہارت کو چیلنج کرتے ہیں۔ یہ وہم اس بارے میں کسی قدر آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ ان پیچیدہ بصری معلومات پر کیسے عمل کرتا ہے۔

Advertisement

یہ سادہ طریقہ ارد گرد کی چیزوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے آپ کے بصری نظام کی صلاحیت کو جانچنے میں مدد کرتا ہے۔ بصری وہم دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرنے میں مدد کرتا ہے جو میموری اور ذہانت کے لیے ذمہ دار ہیں۔

بصری وہم ایسی تصاویر ہوتی ہیں جو آپ کے دماغ کو کسی قدر الجھا دیتی ہیں، اور اکثر سادہ ذہانت کے ٹیسٹ کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق، اس طرح کی باقاعدہ مشق ارتکاز کو بہتر بنا سکتی ہے اور بالغوں میں علمی کمی کو روک سکتی ہے۔ لہذا، اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر کتنا تیز ہے، تو ابھی اس چیلنج کا مقابلہ کریں۔

اس تصویر میں ایک تالاب کا منظردکھائی دے رہا ہے جس میں بہت سارے پرندے موجود ہیں ان ہی پرندوں کے درمیان  ایک لڑکی چھپی ہوئی ہے کیا آپ اسے 6  سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ اسے مقررہ وقت میں تلاش کر پائے ہیں نہیں تو نیچے اسکرول کرتے جائیں اور جواب دیکھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر