Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویروں میں موجود 3 فرق کو 12 سیکنڈ میں تلاش کریں

Now Reading:

تصویروں میں موجود 3 فرق کو 12 سیکنڈ میں تلاش کریں
تصویر

تصویروں میں موجود 3 فرق کو 12 سیکنڈ میں تلاش کریں

آپ کے سامنے اونٹوں کی دو تصویریں پیش کی جارہی ہیں جو کسی صحرا میں ہیں جن میں 3 فرق موجود ہیں کیا آپ انہیں 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں۔

دوایک جیسی تصویروں میں معمولی سے چند فرق تلاش کرنا ایک بہترین مشغلہ رہا ہے اور اگر اس میں وقت کی تاکید بھی کر دی جائے کہ اتنے سیکنڈ میں یہ ٹاسک مکمل کرنا ہے تو یہ آپ کی تجسس کو اور بھی بڑھا دیتا ہے۔

اسپاٹ دی ڈیفرنس میں آپ کو دو تصاویر دی جاتی ہیں جو پہلی نظر میں ایک جیسی لگتی ہیں۔ لیکن غور سی دیکھنے پر آپ کو اس میں کئی معمولی سے فرق دکھائی دیں گے۔

یہاں پر اونٹوں کی دو تصویریں پیش کی گئی ہیں جن  میں 3 فرق موجود ہیں کیا آپ انہیں 12 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں۔

Advertisement

کام آسان ہے، دونوں تصاویر کو احتیاط سے دیکھیں آپ کو مختلف رنگوں، اشکال، سائز، پوزیشنز یہاں تک کہ موجود یا غیر موجود چیزوں جیسے فرق بھی دکھائی دے سکتے ہیں۔

کیا آپ نے تمام فرق تلاش کرلیے اور کتنے سیکنڈ میں، اگر نہیں ملے تو نیچے اسکرول کرتے ہوئے جائیں اورجواب دیکھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر