Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے کی خوبصورت بڑھانے کے لیے دنیا بھر کی خواتین کیا استعمال کرتی ہیں؟

Now Reading:

چہرے کی خوبصورت بڑھانے کے لیے دنیا بھر کی خواتین کیا استعمال کرتی ہیں؟
چہرے

چہرے کی خوبصورت بڑھانے کے لیے دنیا بھر کی خواتین کیا استعمال کرتی ہیں؟

چہرے کی جلد کی خوبصورتی بڑھانے اور حفاظت کے لیے دنیا بھر میں مختلف طریقہ کار استعمال کئے جاتے ہیں  جو عموماً ان کی ثقافت کا حصہ ہوتے ہیں اور جنہیں خواتین صدیوں سے اپنے معمول کا حصہ بناکرجلد کو صحت مند رکھتی ہیں، انہی میں جاپانی خواتین بھی شامل ہیں۔

جاپانی اور کورین خواتین کی جلد نہایت خوبصورت اور بے داغ ہوتی ہے جبکہ وہ اسے حاصل کرنے کے لیے ایک خاص روٹین کو اختیار کرتی ہیں تاکہ ان کی جلد ہمیشہ دلکش اور بے داغ دکھائی دے۔ یہاں پر اسی روٹین کا ذکر کیا جارہا ہے جسے اپنا کر آپ بھی ان کی طرح خوبصورت نظر آئی گی۔

چاول کے پانی سے نہانا

  جاپانی خواتین نہانے کے لیے چاولوں کا پانی استعمال کرتی ہیں یہ پانی جلد کو صحت مند رکھنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے اس پانی سے نہانا بالوں اور جلد کو نرم بناتا اس میں قدرتی ایمولینٹ اور اینٹی آکسیڈنٹ خواص پائے جاتے ہیں جو جلد کی نشوونما کر کے جھریوں کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

 غسل کے وقت کی رسومات

Advertisement

دنیا کے کچھ ممالک میں غسل کے وقت ایک رسم کے حیثیت حاصل ہے اس میں گرم چشمہ “اونسن” یا باتھ ہاؤسزسے لے کر گھریلو باتھ ٹبوں میں نہاتے وقت ایکسفولیئٹنگ کلینزر کا استعمال کرتے ہوئے جسم کو سر سے پاؤں تک صاف کیا جاتا ہے۔ نہانے سے قبل جاپانی خواتین مختلف تیل جن میں جڑی بوٹیوں کے عرق شامل ہوتے ہیں سے مساج کرتی ہیں جو جلد کو صحت مند رکھنے کے ساتھ نیند کو بھی بہتر بناتے ہیں۔

سبز چائے

جاپان میں سبز چائے پینے کو ایک مقدس روایت کے طور پر انجام دیا جاتا ہے۔ سبز چائے میں اینٹی آکسیڈنٹس کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہیں۔ سبز چائے پینا آپ کے میٹابولزم کو تیز کرنے اور چربی جلانے کا ایک اچھا طریقہ ہے جبکہ یہ چھاتی کے کینسر کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

آپ سبز چائے کو بطورٹونر استعمال کر سکتے ہیں  لگا سکتے ہیں یہ قدرتی ٹونر آپ کو چمکدار جلد دینے اورماسامات  کے سائز کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

ایکسفولیٹ

خواتین ہموار جلد کو بے حد پسند کرتی ہیں یہ ان کی ایک انتہائی قابل قدر خصوصیت ہے، اورجسے باقاعدہ ایکسفولیئشن کے ساتھ ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

مچھلی سے علاج

پیروں کی کھردری جلد کو صاف کرنے کے لیے جاپانی اپنے پیروں کو “ڈاکٹر فش” یا بغیر دانت والی مچھلیوں سے بھرے ایک چھوٹے ٹب یا تالاب میں ڈبو دیتے ہیں۔ یہ مچھلی پیروں کی مردہ جلد کو کھرچتی ہے، اس لیے ایڑیوں کو ہموار کرنے اور انہیں صحت مند نظر آنے میں مدد دیتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر