Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ 7 چائے سرد موسم سے تحفظ دلائے

Now Reading:

یہ 7 چائے سرد موسم سے تحفظ دلائے
یہ 7 چائے سرد موسم سے تحفظ دلائے

یہ 7 چائے سرد موسم سے تحفظ دلائے

سردموسم میں لوگوں کی اکثریت ایسے پکوان اور مشروبات کا استعمال کرتی ہیں جو انہیں موسمی بیماریوں سے بچانے کے ساتھ سردی لگنے کی کیفیت سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔ اکثر لوگ صحت مند ہونے کے باوجود سردی کو برداشت نہیں کر پاتے تاہم کچھ گرم مشروبات کا استعمال اس میں کارگر ثابت ہوتا ہے۔

یہاں پر چند ایسی ہی 7 طرح کی چائے کا بارے میں بتایا جارہا ہے جو سردی لگنے کے احساس کو کم کر کے آپ اس موسم سے لطف اندوز میں مدد فراہم کرے گی۔

بلیک ٹی

یہ چائے اپنی اینٹی سوزش خصوصیات کی بنا پر سردی، کھانسی اور فلو سے بجانے میں معاون ثابت ہوتی ہے، جبکہ یہ دل کی صحت کو فروغ دے کر کئی طرح کے امراض قلب سے بچانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

چائے

Advertisement

یہ چائے کی عام اور سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی قسم ہے یہ آپ کے ارتکاز بڑھانے کے ساتھ بہترین ذائقہ فراہم کرتی ہے، ساتھ ہی کی قوت مدافعت کا بڑھا کر جسم میں سوزش کو کم کر کے مختلف طرح کے درد سے نجات دلاتی ہے۔

ہربل ٹی

یہ اینٹی آکسیڈینٹ اور وٹامن سے بھر پور ہوتی ہے۔ اور معجزاتی طور پر تناؤ کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ یہ  قوت مدافعت کو بڑھانے والا بہترین مشروب ہے۔

گرین ٹی

یہ اپنی اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات کی بناپر  بالوں اور جلد کے مسائل حل کرنے میں اپنی مثال نہیں رکھتی ساتھ ہی یہ صحت مند خلیات کی پیداوار بڑھانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

وائٹ ٹی

Advertisement

اپنی اینٹی بیکٹریل خصوصیات کی بناپر وائٹ ٹی کولیسٹرول اور خون میں چینی کی سطح کو توازن میں رکھتی ہے۔

ہنی لیمن ٹی

یہ چائے اپنے بہترین ذائقہ کے علاوہ گلے کے درد کو دور کر کے راحت فراہم کرتی ہے، ساتھ ہی یہ میٹابولزم کو بھی تیز کرنے میں مدد دیتی ہے۔

لیوینڈر ٹی

یہ چائے قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے حیرت انگیز ہے، یہ نظام تنفس کو فروغ دینے اور پرسکون نیند کی ضامن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر