Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی میں ’بلیک کافی‘ پینا کیوں ضروری ہے؟

Now Reading:

سردی میں ’بلیک کافی‘ پینا کیوں ضروری ہے؟
سردی

سردی میں ’بلیک کافی‘ پینا کیوں ضروری ہے؟

کیا آپ سردی کے موسم میں بلیک کافی پینے سے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں جانتے ہیں۔

آج ہم آپ کو سردی کے موسم میں بلیک کافی  پینےکے فائدوں کے بارے میں بتائیں گے۔

سردی کا موسم اور بلیک کافی

سردیوں میں بلیک کافی پینے سے اسٹریس کم ہوتا ہے اور کام کرنے میں دلچسپی بڑھتی  ہے۔

ایسی خصوصیات بلیک کافی میں پائی جاتی ہیں ،جو دل سے متعلق بیماریوں سے راحت دلانے میں کارگر ثابت ہوتی ہیں ، سردیوں میں دل کے لیے یہ اور بھی فائدہ مند ہوتی ہیں۔

Advertisement

ماہرین صحت کے مطابق ،بلیک کافی میں پایا جانے والا کیفین جگر سے جڑی بیماریوں سے راحت دلانے میں مفید ہے۔

ذیابطیس مریضوں کے لیے بغیر شوگر کے بلیک کافی پینا بہت فائدہ مند ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس میں پایا جانے والا اینٹی آکسیڈینٹ شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلیک کافی کا زائد استعمال کن نقصانات کا باعث بن سکتا ہے؟

جن لوگوں کا وزن سردیوں میں بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے ،ان کے لیے بلیک کافی پینا بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

اسے پینے سے بھوک کم لگتی ہے،جس سے وزن کنٹرول رہتا ہے۔

Advertisement

بلیک کافی پینے سے سستی دور ہوتی ہے اور جسم انرجیٹک رہتا ہے۔

اس کو پینے سے نیند بھی نہیں آتی ہے۔

خالی پیٹ چائے یا کافی کا استعمال نقصان دہ ہوتا ہے،اس لیے بلیک کافی خالی پیٹ کبھی نہیں پینی چاہیے۔

بلیک کافی کے نقصانات

 کیفین بلیک کافی کے اندر پائی جاتی ہے۔ ایسے میں اس کی زیادتی صحت کے لیے بہت سے نقصانات کا باعث بھی بن سکتی ہے۔

 بلیک کافی کے زیادہ استعمال سےمتلی اور قے کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔

Advertisement

 اس کا زیادہ استعمال بے خوابی یا نیند کی کمی کا مسئلہ پیدا کر سکتا ہے۔

 ۔ بلیک کافی کے استعمال سے بار بار پیشاب آسکتا ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ بلیک کافی کا استعمال صحت کے لیے بہت سے فائدے رکھتا ہے۔ لیکن اس کی زیادتی صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے۔

ایسی صورتحال میں انسان کو اپنی خوراک میں محدود مقدار میں بلیک کافی کا استعمال کرنا چاہیے۔

اگر آپ کسی بیماری کا شکار ہیں تو پھر اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ہرگزاستعمال نہ کریں۔

اس کے علاوہ حاملہ خواتین کو بلیک کافی کو اپنی خوراک میں شامل کرنے سے پہلے ایک بار ماہرین کا مشورہ ضرور لینا چاہیے۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر