Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف ٹوتھ پیسٹ سے کچن منٹوں میں صاف کریں!

Now Reading:

صرف ٹوتھ پیسٹ سے کچن منٹوں میں صاف کریں!
کچن

صرف ٹوتھ پیسٹ سے کچن منٹوں میں صاف کریں!

اکثر گھروں میں چولہا اور کچن کی دیواریں گندی ہوجاتی ہیں جنہیں صرف ٹوتھ پیسٹ سے  منٹوں میں صاف کیا جاسکتا ہے۔

ٹپس :

٭ سکواش برائٹ پر ٹوتھ پیسٹ لگائیں اور اس کو ایک مرتبہ تھوڑے سے پانی سے دھولیں اور پھر اس گیلے اسکواش برائٹ سے چولہے کو رگڑیں، جہاں زیادہ میل جمی ہوئی ہو اس پر کوئلے کا باریک پسا ہوا پاؤڈر ڈال کر رگڑیں۔

منٹوں میں چولہے کی گندگی اور جما ہوا تیل صاف ہو جائے گا۔

٭ کچن کی دیواروں کو صاف کرنے کے لیے ایک پیالے میں ٹوتھ پیسٹ، 2 چمچ نمک اور 1 چمچ پھٹکری کے پاؤڈر کو اچھی طرح مکس کرکے ایک پیسٹ تیار کرلیں۔

Advertisement

پھر اس پیسٹ سے دیواروں کو صاف کریں۔

اس سے کچن کی دیواریں بھی صاف ہو جائیں گی اور ٹائلوں کے کونوں کے درمیان جمی ہوئی میل بھی نکل جائے گی۔

یہ وہ تمام چیزیں ہیں جن سے نہ تو دیواروں کا رنگ خراب ہوتا ہے اور نہ ہی ان پر نشانات پڑتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر