Advertisement
Advertisement
Advertisement

افریقی پودا دماغی چوٹ لگنے والے افراد کے لیے مسیحا بن گیا

Now Reading:

افریقی پودا دماغی چوٹ لگنے والے افراد کے لیے مسیحا بن گیا
افریقی پودا دماغی چوٹ لگنے والے افراد کے لیے مسیحا بن گیا

افریقی پودا دماغی چوٹ لگنے والے افراد کے لیے مسیحا بن گیا

ایک افریقی پودا جو دماغی چوٹوں کے علاج کے لیے ایک مؤثر دوا کے طورسامنے آیا جسے کئی برسوں سے نظر انداز کیا گیا تھا ماہرین کے مطابق یہ دماغ کی اندرونی چوٹوں کو بہت ڈرامائی بلکہ انقلابی انداز میں صحیح  کرنے صلاحیت رکھتاہے۔

اس پودے کا نام ٹیبرنانتھے آئبوگا ہےجس کے اندر ایک خاص کیمیکل پایا جاتا ہے، جس کا نام آئبوگین ہے اوراسے حیرت انگیز طور پرانسانوں پر بھی آزماگیا ہے۔

آئبوگا ایک جادوئی جڑی بوٹی ہے جس کی جڑوں سے ایک خاص قسم کا کیمیکل نکالا جاتا ہے اس کیمیکل کو امریکا میں جنگوں میں زخمی ہونے والے ایسے امریکی فوجی جن کے دماغوں کے اندر شدید چوٹیں لگی تھی اس کے مرکبات کو آزامایا گیا تو حیرت انگیز طور پر ان میں بہت تیزی سے شفایابی دیکھی گئی ہے۔

صرف یہی نہیں آئبوگا کے اندرایسے خواص بھی پائے جاتے ہیں جو فوجیوں میں بلخصوص ڈپریشن، کسی صدمے کے بعد ہونے والی الجھن یعنی کہ پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر، عمومی بے چینی اور گھبراہٹ کو بھی دور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ افریقی قبائل ایک عرصے تک اس پودے کے اجزاء کو دماغی بیماریوں اور بلخصوص دماغی چوٹوں کے لیے استعمال کرتے رہیں ہیں لیکن طویل مدت تک مغربی سائنسدانوں نے اسے جھاڑ پھونک، اطاعی اور حکمت سمجھ کرنظر انداز کیا، تاہم اب کئی برس بعد اس پودے افادیت دوبارہ سامنے آئی ہے۔

جب پودے سے حاصل کردی کیمیکل کو فوجیوں پر آزماگیا تو انہوں نے بہت ہی سکون محسوس کیا اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کی دماغی چوٹیں جو بم دھماکوں، فائرنگ یا گر جانے کی وجہ لگی تھی وہ بہت تیزی سے بہتر ہونے لگی بعض سپاہیوں کا تو یہ تک کہناہے کہ اس پودے نے جادوئی طور پر ان کی جان بچائی ہے۔

اس سے پہلے امریکا اور یورپ کے اندربعض ماہرین نے اس پودے کے اجزاء کونشے کی لت کے  تدارک کے لیے بھی استعمال کیا ہے، تاہم یہ سب بہت امید افزاء ہے اوعر تحقیق پر اس پودے کے زبردست مزید افعال اور خواص سامنے آئیں ہیں یہی وجہ ہے کہ اس کے اوپر مزید تحقیق کی اجرہئ ہے تاکہ اس مادے سے دوا کر کے مارکیٹ میں لائی جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر