Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل اپنے فون میں مصنوعی ذہانت جیٹ باکس شامل کرنے کا خواہشمند

Now Reading:

ایپل اپنے فون میں مصنوعی ذہانت جیٹ باکس شامل کرنے کا خواہشمند
ایپل اپنے فون میں مصنوعی ذہانت جیٹ باکس شامل کرنے کا خواہشمند

ایپل اپنے فون میں مصنوعی ذہانت جیٹ باکس شامل کرنے کا خواہشمند

ایپل کمپنی نے آئی فون کے اگلے ماڈلز میں گوگل جیمینائی (سابقہ بارڈ) یا پھر چیٹ جی پی ٹی کو شامل کرنے پر گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

بلومبرگ اور دیگر اخباری اداروں نے خبر دی ہے کہ اس ضمن میں ایپل کمپنی کی جانب سے مجاز اداروں سے سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں۔ اس سے قبل ایپل کے سربراہ ٹِم کُک بتاچکے ہیں کہ ان کی کمپنی ‘ اے آئی ٹیکنالوجی پر بہت سرمایہ اور وقت صرف کررہی ہے۔’ اور اس ضمن میں ایک باقاعدہ پراڈکٹ اس سال ریلیز کی جائے گی۔

لیکن ایپل نے دیگر اداروں کو بھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایپل اسے ٹیکسٹ سےتصاویر، سرچ اور ویڈیو کے لیے استعمال کرے گا۔ اس طرح شاید وہ مزید صارفین کو اپنی جانب راغب کرسکے گا۔

اگر ایپل اور گوگل کا معاہدہ ہوجاتا ہے تو ایپل پہلی کمپنی ہوگی جو سرچ انجن کی سب سے بڑی کمپنی گوگل سے اشتراک کرے گی اور یوں اختراعات کا سفر تیزی سے آگے بڑھ سکے گا۔

لیکن یاد رہے کہ اس ضمن میں گوگل پہلے ہی اپنے اسمارٹ فون گوگل پکسل 8 میں اے آئی کے کئی فیچر شامل کرچکا ہے جن میں خود جیمینائی بھی شامل ہے۔

Advertisement

لیکن گوگل اگر ایپل سے اشتراک کرتا ہے تو اس کے اے آئی فیچر مزید دو ارب صارفین تک پہنچ سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر