Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی سب سے وزنی بلیو بیری اگانے کا عالمی اعزاز کس ملک کے نام رہا

Now Reading:

دنیا کی سب سے وزنی بلیو بیری اگانے کا عالمی اعزاز کس ملک کے نام رہا
دنیا کی سب سے وزنی بلیو بیری اگانے کا عالمی اعزاز کس ملک کے نام رہا

دنیا کی سب سے وزنی بلیو بیری اگانے کا عالمی اعزاز کس ملک کے نام رہا

آسٹریلیا کی ایک بیری کمپنی نے دنیا کی سب سے وزنی بلیو بیری اگا کر عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا واضح رہے کہ اس بلیو بیری کا وزن  72 اونس جبکہ جسامت میں یہ ٹیبل ٹینس بال کے برابر ہے۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایک جج نے نیو ساؤتھ ویلز کے شہر کورنڈی میں کوسٹا بیری کی اگائی ہوئی بلیو بیری کی جانچ کی اور تصدیق کی کہ یہ دنیا کی سب سے وزنی بلیو بیری ہے۔

بیری کو اگانے والی ٹیم کے سربراہ بریڈ ہاکنگ کا کہنا ہے کہ اسے گزشتہ سال نومبر میں اگایا گیا تھا اور کمپنی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اسے منجمد کر دیا تھا۔

بلیو بیری کوسٹا بیریز کے ذریعہ تیار کی کئی ہے جو کہ ایٹرنا کی ایک نئی قسم ہے۔ ہاکنگ نے اس بیری کے حوالے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ ان کی ٹیم نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ عالمی ریکارڈ حاصل کرنے والی اس بیری کا کیا کرنا ہے۔

Advertisement

تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ سب کبھی کبھار اسے دیکھتے ہیں اور مسکراتے ہیں اور اسے کسی بھی قسم کی اسمودی میں استعمال کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر