Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان

Now Reading:

ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان

ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان

ایپل کمپنی اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں مارکیٹ میں دستیاب سب سے بہترین اولیڈ OLED ٹبلیٹ پینلز متعارف کرانے جارہی ہے، جو اب تک کی سب سے بہترین اسکرین ثابت ہوگی۔

یہ خبر بعض تجزیہ نگاروں کی ویب سائٹ جیسے میگ ریومرز اور دوسری ویب سائٹ نے دی ہے جس کے مطابق ایپل رواں برس جلد ہی آئی پیڈ پرو ٹیبلٹ پیش کرے گا جس کے اندر اب تک کی سب سے بہترین اولیڈ ٹیبلٹ اسکرین پیش کی جائے گی۔

اس نئے پیڈ کا نام اولیڈ آئی پیڈ پرو رکھا گیا ہے اس میں جو نئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے اسے ایل پی ٹی او کہا جاتا ہے یہ اولیڈ کی ایک نہایت طاقت ور قسم ہے، جبکہ اس کا پروموشن رفریش ریٹ ہے 120 ہرٹز ہے۔

اس اسکرین کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کا گلاس یا شیشہ انتہائی پتلا ہونے کے ساتھ نہایت چملدار بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کا ڈسپلے بے حد ہلکا اور اس کی بیٹری لائف بہترین ہوگی۔ ڈسپلے پتلا ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ یہ مضبوط نہیں ہے کمپنی کی جانب سے اس کی مضبوطی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔

خیال ہےکہ اولیڈ آئی پیڈ پرو ماڈلز دو سائز  12.9  انچ اور 11.1 انچ میں پیش کیے جائیں گے، دونوں ماڈلز کو سلمڈ ڈاون بیزلز یعنی پتلا ترین ڈیزائن بنایا گیا ہے مثال کے طور پر 12.9 انچ کا ماڈل موجودہ ماڈل سے 1 ملی میٹر سے بھی زیادہ پتلا ہوگا۔

Advertisement

توقع ہے  کہ 11.1 انچ کا اولیڈ آئی پیڈ پرو پہلے لانچ کیا جائے گا جبکہ یہ اپنے سابقہ ورژن کے مقابلے میں جس میں لائٹ لکیج کا ایشو تھا وہ ختم کیا جائے گا کیونکہ اس میں روشنی اسکرین سے خارج ہوتی ہے جس کی وجہ سے اسکرین سیاہ نظر آتی ہے۔ دیکھتے ہیں کہ یہ ایپل کی یہ شاندار مصنوعات یہ کب تک مارکیٹ میں پیش کی جاتی ہے، تاہم بعض تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے 7 مئی کو اس کا باضابطہ طور پر اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر