Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے

Now Reading:

اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے
اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے

اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے

سائنسدانوں نے کہا کہ انٹارکٹیکا کے اوپر اوزون کی پرت کمزورہونے سے براہ راست الٹرا وائلٹ شعاعیں جانوروں تک پہنچ رہی ہیں اور انہیں سن برن میں مبتلا کرکے جھلسارہی ہیں۔

اس طرح حساس جانوروں کی مشکل بڑھ گئی ہے کیونکہ چند سال سے اس عمل میں تیزی آئی ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے سائنسدانوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے دور رس اثرات ہوئے اور اس طرح انٹارکٹیکا میں اوزون کی سطح شدید متاثر ہوئی ہے۔

اگرچہ سائنسداں 1985 سے اوزون کی سطح پر نظر رکھے ہوئے ہیں لیکن کلوروفلورکاربنز کے استعمال میں کمی سے اوزون کی پرت بہتر ہوئی اور کچھ بھرنے لگی ہے۔ تاہم آسٹریلوی جنگلات کی آتشزدگی نے اسے دوبارہ کمزور کیا ہے۔ یہاں تک کہ انٹارکٹیکا میں ہر سال یہ سوراخ موسم بہار میں بڑھ جاتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ اوزون کی چھتری نہ ہو تو سورج کی مضر بالائے بنفشی شعاعیں نہ صرف جلد کی جلن بڑھادیں گی بلکہ اسکن کینسر کے خطرات بھی دوچند ہوجائیں گے۔

Advertisement

اگرچہ برفانی جانوروں پر بال ہوتے ہیں لیکن ان کی آنکھیں شدید متاثر ہورہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر