Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

بہت جانوروں میں کچھ منفرد خصوصیات پائی جاتی ہیں جو انہیں دوسروں سے الگ اور نمایاں بناتی ہیں ایسی ہی ایک خصوصیت جنوبی کیرولینا کے سویٹی نامی اس گھوڑے میں موجود ہے۔

ریسا فارمیسانو کا تعلق امریکا کی ریاست جنوبی کیرولینا سے ہے جس کے پاس ایک چھوٹے قد کا گھوڑا ہے سویٹی نامی اس گھوڑے کی سب سے خاص بات اس دم ہے جو عام گھوڑے کی نسبت بہت زیادہ طویل ہے اس طرح اس گھوڑے نے دنیا میں چھوٹے قد کے گھوڑوں میں سب سے لمبی دم ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا۔ اس گھوڑے کی دم کی لمبائی 5 فٹ 11.26 انچ ہے۔

https://www.youtube.com/shorts/53VftSfc_E8

سویٹی نامی یہ گھوڑا 3 فٹ، 1 انچ لمبا ہے اور اس کی عمر 36 سال ہے۔ اس کے مالک، ریسا فارمیسانو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ وہ سویٹی کی دم کو زمین پر لگنے سے بچانے کے لیے لپیٹ دیتی ہیں جبکہ وہ سال میں دو بار اس دم کو دھوتی اور کنڈیشن بھی کرتی ہیں۔

Advertisement

فارمیسانو نے یہ بھی بتایا وہ گھوڑوں کو پالنے کا شوق رکھتی ہیں اور انہوں نے ایک گھوڑے کی موت کے بعد دو گھوڑوں کا ساتھ دینے کے لیے 2012 میں سویٹی کو گھر لے آئیں تھی۔ واضح رہے کہ یہ دم ابتدا میں اتنی بڑی نہیں تھی تاہم وقت گزرنے کے ساتھ اس کی لمبائی میں غیر معمولی اضافہ ہوتا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر