Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہی میں صرف یہ ایک جز ملائیں، معدے کی صحت بڑھائیں

Now Reading:

دہی میں صرف یہ ایک جز ملائیں، معدے کی صحت بڑھائیں
دہی میں صرف یہ ایک جز ملائیں، معدے کی صحت بڑھائیں

دہی میں صرف یہ ایک جز ملائیں، معدے کی صحت بڑھائیں

دہی ایک خمیر شدہ غذا ہے جس میں پرو بایوٹکس ہوتے ہیں یہ معدے سمیت آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں، تاہم دہی میں ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کیا جائے تو اس طرح دہی میں موجود پرو بایوٹکس معدے میں دیر تک زندہ رہتے ہیں، یہ بات حال ہی میں کی جانے والی نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔

یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ پرو بایوٹکس کے استعمال سے مزاج اور معدے کی صحت پر مثبت پڑتا ہے۔ چونکہ شہد عام طور پر دہی میں ملایا جاتا ہے، جو کہ پرو بایوٹکس کا ذریعہ ہے۔

 یونیورسٹی آف الینوائے اربانا شیمپین کے محققین نے حالیہ تحقیق میں یہ جانچنے کی کوشش کی کہ دہی میں شہد ملانے سے معدے کی مائیکروبیوم پر کیا اثر ہوتا ہے۔

محققین کے مطابق منہ، معدے، اور آنتوں میں موجود انزائم غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں اور غذائی اجزاء کے جذب کو آسان بناتے ہیں، لیکن اس طرح وہ مائیکروبز کی زندگیت کو بھی کم کر دیتے ہیں، یہ بات بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کے لئے تو اچھی ہے لیکن مفید بیکٹیریا کے لیے نہیں، تاہم شہد پرو بایوٹک بیکٹیریا کی معدے میں زندگی کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

محققین نے دہی میں  چینی ملاکر جب معدے پر اس کا اثر دیکھا توآنتوں کے پرو بایوٹکس پر کوئی اثر نہیں ہواتاہم جب دہی میں شہد ملا کر استعمال کیا تو اس نے آنتوں میں پرو بایوٹکس کی زندگی بڑھانے میں مدد کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
سندھ میں پولیو مہم کا آغاز، وفاقی وزیر صحت نے افتتاح کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر