Advertisement
Advertisement
Advertisement

کافی امراض قلب سے تحفظ فراہم کر سکتی ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

Now Reading:

کافی امراض قلب سے تحفظ فراہم کر سکتی ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
کافی امراض قلب سے تحفظ فراہم کر سکتی ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

کافی امراض قلب سے تحفظ فراہم کر سکتی ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

کافی آپ کو صرف جگاتی ہی نہیں بلکہ کئی امراض سے تحفظ بھی فراہم کرتی ہے، یہ بات حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔

اینڈو کرائن سوسائٹی کے جرنل آف کلینیکل اینڈو کرائنولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کیفین سے بھر پور مشروبات  کا اعتدال میں استعمال جیسا کہ دن میں تین کپ یا اس سے کم کارڈیو میٹابولک ملٹی موربیڈیٹی کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔

کارڈیو میٹابولک ملٹی موربیڈیٹی (CM) کا مطلب ہے کہ کسی شخص کو بیک وقت دو یا اس سے زیادہ کارڈیو میٹابولک بیماریاں لاحق ہوں، جیسے کہ دل کی بیماری، فالج اور ٹائپ 2 ذیابیطس۔

چین کی سوشو یونیورسٹی میں وبائی امراض اور بایوسٹیٹسٹکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈاکٹر چاؤفو نے کہا کہ کیفین کا استعمال سی ایم کی نشوونما کے تقریباً تمام مراحل میں ایک اہم حفاظتی کردار ادا کر سکتا ہے۔

اگرچہ مختلف تحقیق کے نتیجے میں کافی کے استعمال کے کئی فوائد سامنے آچکے ہیں، تاہم یہ تحقیق اس بات کی ضمانت نہیں دیتی کہ کیفین کا باقاعدہ استعمال ہر ایک کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے، “زیادہ کیفین، خاص طور پر انرجی ڈرنکس جیسی مصنوعات میں، دل کے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر