Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلاسٹک سرجری نے جاپانی لڑکی کا چہرہ ہی نہیں، شخصیت بھی بدل دی

Now Reading:

پلاسٹک سرجری نے جاپانی لڑکی کا چہرہ ہی نہیں، شخصیت بھی بدل دی
پلاسٹک سرجری نے جاپانی لڑکی کا چہرہ ہی نہیں، شخصیت بھی بدل دی

پلاسٹک سرجری نے جاپانی لڑکی کا چہرہ ہی نہیں، شخصیت بھی بدل دی

چہرے کے خدوخال کوبہتر بنانے کے لیے گزشتہ کئی دہائیوں سے پلاسٹک سرجری کی جارہی ہیں تاہم اب اس میں اتنی جدت آگئی ہے یہ کسی بھی چہرے کو مکمل طور پر بدل سکتی ہے ایسی ہی ایک سرجری جاپان سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی ہے۔

جاپان کی سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیرسے آئری نے اپنے چہرے کے خدوخال کو بہتر بنانے کے لیے 20 ملین ین یعنی تقریباً 140,000 ڈالر خرچ کر کے اپنا چہرہ ہی نہیں بلکہ اپنی زندگی کو بھی مکمل طور پر بدل دیا۔

اگرآپ ہیرسے آئری کی پرانی تصاویر دیکھیں، تو یقین کرنا مشکل ہوگا کہ یہ وہی لڑکی ہے، آئری نے اس بات کا اعتراف کیا کہ، گزشتہ چند سالوں میں کی جانے والی سرجری کے بغیر، وہ آج جہاں ہیں، وہاں نہ ہوتی۔

چونکہ آئری ایک سوشک میڈیا انفلوئنسرہے جس کے مداحوں کی تعداد دو ملین سے زائد ہے، وہ ٹی وی شوزمیں نظر آنے کے علاوہ وہ  لڑائی کے ایونٹس میں رنگ گرل کے طور پر کام کرتی ہیں، اور ایک بہترین زندگی گزاررہی ہیں  اوریہ سب کچھ ان کی جسمانی تبدیلی کی بدولت ہی ممکن ہوا۔

Advertisement

آئری کو بچپن میں ان کی غیر دلکش صورت کی وجہ سے ہراساں اور تنگ کیا جاتا تھا۔ چند ماہ پہلے، انہوں نے یوٹیوب پر اپنی ڈرامائی تبدیلی کی ویڈیوز پوسٹ کیں، جن میں بچپن کی کچھ تصاویر بھی شامل تھیں، اور لوگ فرق دیکھ کر حیران رہ گئے۔ حتیٰ کہ نوجوانی میں بھی، انہوں نے ہراسانی کا سامنا کیا اور قسم کھائی کہ جیسے ہی وہ مالی طور پر مستحکم ہوں گی، پلاسٹک سرجری کروائیں گی۔

ہائر اسکول سے گریجویٹ ہونے کے بعد، آئری ایک مستحکم اور اچھی تنخواہ والی نوکری کے لیے درخواست نہیں دے سکتی تھیں، لہذا انہوں نے سیکورٹی ایجنٹ یا موور جیسی معمولی ملازمتیں کیں اور انتہائی کفایت شعاری کی زندگی گزاری تاکہ پلاسٹک سرجری کے لیے پیسے جمع کر سکیں۔ جیسے ہی انہوں نے 10 ملین ین جمر کر لیے، انہوں نے پہلی بار سرجری کروائی،اس کے بعد ان کی کافی سرجریاں ہوئی جس کے بعد ان کا چہرہ مکمل طور پر تبدیل ہوگیا جس کا اثر ان کی شخصیت بی پڑا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر