Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن کم کرنے کے خواشمند خواتین و مردحضرات ناشتے میں الگ الگ غذائیں استعمال کریں

Now Reading:

وزن کم کرنے کے خواشمند خواتین و مردحضرات ناشتے میں الگ الگ غذائیں استعمال کریں
وزن کم کرنے کے خواشمند خواتین و مردحضرات ناشتے میں الگ الگ غذائیں استعمال کریں

وزن کم کرنے کے خواشمند خواتین و مردحضرات ناشتے میں الگ الگ غذائیں استعمال کریں

دنیا کی ایک بڑی آبادی موٹاپے کے مرض میں مبتلا ہیں اور وزن کم  کرنے کے لیے ہر طرح کے جتن کرتی ہے اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو خواتین و مرد حضرات  دونوں کو ناشتے میں مختف غذائیں استعمال کرنی چاہئے۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق خواتین و مرد حضرات کے میٹابولزم مختلف قسم کی غذاؤں کوالگ انداز میں میٹابولائز کرتا ہے خاص طور پر ناشتے میں۔

یہی وجہ ہے ان دونوں کو  کو ناشتے میں مختلف غذاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ معلومات ذاتی نوعیت کی غذائی حکمت عملیوں کے لیے اہم ثابت ہو سکتی ہیں، جو صحت کے مسائل حل کرنے یا وزن کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

مختلف غذائیں اکثر صحت کے مسائل، جیسے بلڈ پریشر و بلڈ شوگر کا بڑھنا، اضافی جسمانی چربی اور ہائی کولیسٹرول، کے حل کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔

Advertisement

تاہم جب بات وزن کم کرنے کی ہوتو یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ خواتین و مرد حضرات کا غذا اور وزن کم کرنے پر کیا اثر ہوتا ہے۔

کینیڈا کی واٹرلو یونیورسٹی کی محقق اسٹیفنی ابو کا کہنا ہے کہ ہمارا طرز زندگی ہماری مجموعی صحت میں بڑا کردار ادا کرتا ہے، اور روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی چیزیں، جیسے ناشتے میں کیا کھانا، ہماری صحت اور توانائی کی سطح پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق میں مرد حضرات کے لیے کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور ناشتا، جیسے دلیہ، بہتر ہوتا ہے، جبکہ خواتین کے لیے چکنائی والی غذائیں، جیسے آملیٹ یا ایووکاڈو، زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔

محققین نے یہ بھی کہا کہ خواتین کھانے کے بعد جسم میں زیادہ چربی جمع کرتی ہیں مگر روزے کے دوران زیادہ چربی بھی جلاتی ہیں۔ اس طرح کے ناشتے وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر