Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی اسٹور نے صارفین سے 80,000 پاؤنڈ مکھن واپس منگوالیا، وجہ انتہائی حیران کن

Now Reading:

امریکی اسٹور نے صارفین سے 80,000 پاؤنڈ مکھن واپس منگوالیا، وجہ انتہائی حیران کن
امریکی اسٹور نے صارفین سے 80,000 پاؤنڈ مکھن واپس منگوالیا، وجہ انتہائی حیران کن

امریکی اسٹور نے صارفین سے 80,000 پاؤنڈ مکھن واپس منگوالیا، وجہ انتہائی حیران کن

امریکہ کے مشہور کوسکو اسٹور نے ایک معمولی سی غلطی کی وجہ سے صارفین سے  80,000  پاؤنڈ مکھن واپس منگوالیا۔

واضح رہے کہ کوسکو ہول سیل کارپوریشن ایک امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن ہے  جس کے اسٹور دنیا بھر میں موجود ہے، آپ اس اسٹور سے بغیر ممبرشپ کے خریداری نہیں کر سکتے، تاہم یہاں پر سامان ہول سیل ریٹ پر لیکن بلک میں ملتا ہے۔

کوسکو نے پچھلے ایک ماہ میں تقریباً 79,200 پاؤنڈ  مکھن جس میں دو طرح کے مکھن شامل ہیں صارفین سے واپس منگوالیا کیونکہ ان کے لیبلز پر یہ نہیں لکھا تھا کہ ان میں دودھ شامل ہے۔

یہ مکھن ٹیکساس میں  موجود کوسکو کے مختلف اسٹورز سے فروخت ہوئے تھے، جبکہ یہ تمام مکھن ٹیکساس میں موجود “کانٹیننٹل ڈیری فسیلیٹیز ساؤتھ ویسٹ” میں تیار ہوئے تھے جبکہ ان بیسٹ بائی  تاریخیں ابھی باقی تھی۔

ان تمام مکھن میں دودھ کی جگہ کریم لکھا گیا تھا تاہم FDA  کے مطابق دودھ ایک الرجی پیدا کرنے والا عنصر ہے جو ان لوگوں کے لیے صحت کے مسائل پیدا کر سکتا ہے جو دودھ سے الرجک ہیں۔ یہ مسائل عارضی یا طبی نوعیت کے ہوسکتے ہیں۔

Advertisement

2004 کے فوڈ آلرجین لیبلنگ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت دودھ، گندم، انڈے، سویا بین، مچھلی، مونگ پھلی، شیل فش اور درختوں کے گری دار میوے کو الرجی پیدا کرنے والے مواد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ایسے کسی بھی پروڈکٹ پر جو ان میں سے کوئی بھی چیز ہو، لیبل پر لکھنا ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر