Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچے نے پلنگ کے نیچے بھوت ہونے کی شکایت کی، دیکھنے پرحقیقی بھوت نکل آیا

Now Reading:

بچے نے پلنگ کے نیچے بھوت ہونے کی شکایت کی، دیکھنے پرحقیقی بھوت نکل آیا
بچے نے پلنگ کے نیچے بھوت ہونے کی شکایت کی، دیکھنے پرحقیقی بھوت نکل آیا

بچے نے پلنگ کے نیچے بھوت ہونے کی شکایت کی، دیکھنے پرحقیقی بھوت نکل آیا

بچے اکثر رات میں سوتے وقت یہ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کے پلنگ کے نیچے کوئی بھوت ہے، جس کی آہٹ یا آواز سے وہ  خوفزدہ ہوجاتے ہیں، تاہم ہمیشہ ہی یہ وہم  ثابت ہوتا ہے،  لیکن امریکہ کے شہر کینساس میں یہ خوف حقیقی ثابت ہو۔

گریٹ بینڈ کے شہرکینساس میں بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی ایک بیبی سٹر (آیا) کو ایک بچے نے شکایت کی اس کے پلنگ کے نیچے کوئی بھوت ہے  بچے کی شکایت کرنے پر  بیبی سٹر نے اسے یہ یقین دلانے کے لیے کہ اس کے بیڈ کے نیچے کوئی نہیں ہے  دیکھا تو  اسے ایک جھٹکا لگا کیونکہ  وہاں کوئی مانسٹر نہیں بلکہ ایک جیتا جاگتا انسان موجود تھا جو نہ جانے کتنی دیر سے وہاں موجود تھا۔

جب عورت نے بچے کے بستر کے نیچے جھک کر دیکھا  تو اسے ایک شخص دکھائی، لوگوں کی بڑی تعداد ایسی صورتحال میں اپنے حواس کھو بیٹھتی ہے ، تاہم خاتون نے نہ صرف اس اجنبی کا سامنا بلکہ اس سے بحث بھی کی جس کے نتیجے میں اس کی گود میں موجود بچہ گرگیا اور اور وہ شخص کمرے سے فرار ہونے می کامیاب ہوگیا ہے، لیکن بیبی سٹر نے حکام کو اطلاع دی اور جلد ہی مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

بستر کے نیچے چھپنے والا شخص والا “مونسٹر”  27 سالہ مارٹن ویلا لو بوس جونیئر تھا، جو کبھی اس رہائش گاہ میں رہتا تھا، لیکن اسے اس ادراے کے تحفظ کی بنا پر وہاں سے دور رہنے کا حکم دیا گیا تھا۔

تاہم وہ اس جگہ سے دور نہیں رہ سکا اور بچے کی بیڈ کے نیچے چھپ گیا۔

Advertisement

تاہم اب اس شخص کو جیل بھیج دیا گیا ہے، اس پر 500,000 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ اس پر چوری، حملہ، بچوں کو جان کو خطرے میں ڈالنے، قانون نافذ کرنے والے افسر کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے، اور تحفظ کے حکم کی خلاف ورزی جیسے الزامات لگائے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر