Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلیک ہیڈز سے نجات کیلئے یہ آسان سا گھریلو طریقہ آزمائیں

Now Reading:

بلیک ہیڈز سے نجات کیلئے یہ آسان سا گھریلو طریقہ آزمائیں
بلیک ہیڈز سے نجات کیلئے یہ آسان سا گھریلو طریقہ آزمائیں

بلیک ہیڈز جلد کا ایک عام ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا سب ہی کرتے ہیں، تاہم خواتین اس ضمن میں خاصی پریشان دکھائی دیتی ہیں۔، اور اس سے چھٹکارہ پانے کے لیے کئی طرح کے جتن کرتی بھی کرتی ہیں۔

بلیک ہیڈزعموماً ناک اور ٹھوڑی کے اردگرد نمودار ہوتے ہیں، اور دیکھنے میں برے لگتے ہیں۔ لیکن اب پریشان ہونے اور اس کے لیے مہنگی مصنوعات خریدنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اب آپ گھر پر ایک آسان اور مؤثر اسکرب تیار کرکے اس مسئلے سے  صرف 5 سے 10 منٹ میں نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جلد کی رنگت نکھارنے کے لیے چاول کے آٹے کو اس طرح استعمال کریں

اس اسکرب کی تیاری کے لیے جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں، ان میں چاول کا آٹا اور لیموں کا رس شامل ہے۔

 جلد کے لیے چاول کی افادیت سے ہر کوئی واقف ہے یہ جلد کویکسفولیٹ کرنےاور کھلے مساموں کو بند کرنے میں بے مثال ہے، جبکہ دوسری جانب لیموں کا رس داغ دھبے دور کر کے جلد کی رنگت نکھارنے میں اہم کردارادا کرتا ہے۔

Advertisement

اس اسکرب کو تیار کرنے کے لیے آدھا چائے کا چمچ چاول کا آٹا لے کر اس میں چند قطرے تازہ لیموں کا رس شامل کریں اور اچھی مکس کر کے اس کا پیسٹ تیار کر لیں۔

اس آمیزے کو چہرے پر لگاکر ہلکے ہاتھ سے دائروں کی صورت میں  مساج کریں، کچھ منٹ کے لیے لگا رہنے دیں، پھرٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر