Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر کو 150 برس تک بڑھانے والی حیرت انگیز گولی تیار

Now Reading:

عمر کو 150 برس تک بڑھانے والی حیرت انگیز گولی تیار
عمر کو 150 برس تک بڑھانے والی حیرت انگیز گولی تیار

چین کے بیجنگ میں قائم شینزین کی بایوسائنس اسٹارٹ اپ لونوی نے ایک ایسی گولی تیار کی ہے جو انسانی زندگی کو 150 سال تک بڑھا سکتی ہے۔

کمپنی کے مطابق اس گولی کا اہم جزو PPC1  مالیکیول ہے جسے انگور کے بیجوں سے حاصل کیا گیا ہے، ابتدائی تحقیق میں دیکھا گیا کہ یہ جزو عمر رسیدہ خلیات کو ہدف بناتا ہے جو جسم میں سوزش کا سبب بنتے ہیں۔

چوہوں پر کی گئی ابتدائی تجربات کے مطابق، اس گولی نے ان کی اوسط عمر میں تقریباً 9.4 فیصد اضافہ کیا، جبکہ طویل مدتی اثرات میں 64.2 فیصد بہتری دیکھی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اس دال کا استعمال عمر رسیدگی کے اثرات کو دور کرنے میں جادوئی اثر رکھتا ہے

لونوی بایوسائنسز کا کہنا ہے کہ یہ گولی نہ صرف عمر بڑھانے میں مددگار ہو سکتی ہے بلکہ عمر رسیدگی سے منسلک بیماریوں جیسے دل کی بیماری اور ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے کے ساتھ صحت کو بھی بہتر بناتی ہے۔ اگر انسانی تجربات میں یہ کامیاب ہوئی،  تو اس طرح 150 سال تک جینا چند سالوں میں حقیقت بن جائے گا، اور چین میں موجودہ اوسط عمر 79 سال سے کافی زیادہ بڑھائی جا سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیوی کے ساتھ شاپنگ سے بچنے کیلئے شوہر کا انوکھا بہانہ
کیلا اسمودی کی افادیت کو کم کردیتا ہے، تحقیق میں اہم انکشاف
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
ماہرین نے صحت مند دل کیلئے بہترین سپر فوڈ بتادیا
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر