
بلوچستان کے ضلع لورالائی کی پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لورالائی کی پولیس لائن پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوئے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ترجمان صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے جرت و بہادری سے حملہ ناکام بنادیا ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کا مورال بلند ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News