
افغان صدر اشرف غنی نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق افغان صدراشرف غنی اورگورنرپنجاب چو ہدری محمد سرور نے ملاقات میں امن کےفروغ کےلئےتعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک کو د ہشت گردی اور اس کے سہولت کاروں کے خلاف مل کر لڑنا چاہیے کیونکہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔
بعدازاں افغان صد ر اشرف غنی نے گورنر ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ بھی ادا کی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News