Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں غیر رجسٹرڈ فلاحی تنظیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

Now Reading:

پنجاب میں غیر رجسٹرڈ فلاحی تنظیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں موجودفلاحی تنظیموں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے غیر رجسٹرڈ این جی اوز کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ظہور احمد کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور انڈسٹریز کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

 اجلاس کے دوران این جی اوز سے متعلق اہم فیصلے کیے گئےجس کے تحت غیر رجسٹرڈ فلاحی تنظیموں کی جلد از جلد کی بنیاد پر رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے حکم جاری کردیاگیا۔

اجلاس میں موجود افسران کی جانب سے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ جن فلاحی اداروں نے اپنی رجسٹریشن نہ کروائی ہو یا جعلسازی کی مرتکب ہوتو اس کیخلاف آپریشن کیاجائے گا۔

پنجاب بھر میں سرویلنس کی بنیاد پر این جی اوز کی نگرانی کی جائے گی اور تمام فلاحی اداروں کے ریکارڈ زاور اکاونٹس بھی چیک کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر