کراچی میں جرائم کی مختلف وارداتوں میں 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد گاڑیاں ، موٹر سائیکلیں اور موبائل فونز بھی چھین لئے گئے۔
سی پی ایل سی کی جانب سے کراچی میں جرائم کی وارداتوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کراچی میں گزشتہ ماہ وارداتوں کی وجہ سے 37 افراد کو موت کی نیند سلادیاگیا جبکہ اسٹریٹ کریمنلز نے شہریوں کو تین ہزار 7 سو 71 موبائل فونز ،128 گاڑیاںاور2 ہزار 3 سو 55 موٹر سائیکلوں سے محروم کردیا ۔
سی ٹی ڈی کی ایک اور رپورٹ کے مطابق جیل سے فرار ہونے والے شیخ ممتاز عرف فرعون کی سربراہی میں آٹھ سے دس رکنی گروہ بھی مجرمانہ کارروائیوں میں سرگرم ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
