
چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس 19 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطا بق پولیس ریفارمز کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوگا۔
اجلاس میں تمام صوبوں، وفاق، کشمیر، گلگت بلتستان کے آئی جیز اور سابق آئی جیز شرکت کریں گے۔
اجلاس میں تمام آئی جیز اپنی کارکردگی سے آگاہ کریں گےجبکہ اجلاس میں گزشتہ 6 ماہ کی پولیس کارکردگی کا بھی جائزہ لیاجائے گا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement