Advertisement
Advertisement
Advertisement

گڈاپ سے منشیات فروش گرفتار، 20 کلو ہیروئن برآمد

Now Reading:

گڈاپ سے منشیات فروش گرفتار، 20 کلو ہیروئن برآمد

پولیس نے کراچی  کے علاقے گڈاپ سے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کا کارندہ گرفتارکر لیا۔

تفصیلات کے مطابق گڈاپ میں پولیس  نے خفیہ اطلاع پرمنشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے کارندے کو گرفتار کر کے شہرمیں سپلائی کے لیےلائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو سے زائدہیروئن برآمد کرلی ہے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزم محمد عنصر تعلیمی اداروں اور پوش علاقوں میں منشیات فروخت کرنے والے گروہوں کو ہیروئن سپلائی کرتا تھا۔

ایس ایس پی ملیرکا مزید کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ہےاور مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر