Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپٹن راجہ محمد سرورشہید کا71 واں یوم شہادت

Now Reading:

کیپٹن راجہ محمد سرورشہید کا71 واں یوم شہادت

پاکستان کی عسکری تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا اعزاز نشانِ حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن راجہ سرور شہید کا آج اکھترواں یوم شہادت منایا جارہاہے۔

تفصیلات کے مطابق شہید کیپٹن سرور 10 نومبر 1910 کو گوجر خان ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئےاور1929 میں بطورسپاہی پاک فوج میں شمولیت اختیارکی۔

کیپٹن سرور شہید نے برطانیہ کی جانب سے دوسری عالمی جنگ میں  بھی حصہ لیا۔

شاندارفوجی خدمات کے پیشِ نظر 1946میں انہیں مستقل طور پر کیپٹن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

کیپٹن سرور کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ان کو پاکستان کے پہلے اعلیٰ ترین اعزاز نشانےحیدرسے نوازا گیا۔

Advertisement

27 جولائی 1948   کوراجہ سرور نے کشمیراوڑی سیکٹر میں دشمن کی اہم فوجی پوزیشن پر حملہ کیا اور دشمن کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کی ۔

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر