Advertisement
Advertisement
Advertisement

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

Now Reading:

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

احتساب عدالت نے فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  نیب نے  جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر مملکت آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب  عدالت میں   پیش کیا ۔

احتساب عدالت نے فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں  سات روز کی توسیع کردتے ہوئے 29 جولائی دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر