Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی اخبار نے شریف خاندان کی اصلیت بتا دی ، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

برطانوی اخبار نے شریف خاندان کی اصلیت بتا دی ، فردوس عاشق اعوان

 وزیرِاعظم کی معاونِ خصوصی  برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے پاکستان کو بدنام کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی یہاں تک کے یہ خاندان برطانوی حکومت کو بھی چونا لگانے میں کامیاب رہا اور اس خاندان کےکالےدھن سےمتعلق نئےحقائق بھی سامنے آگئے۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس نے کہا کہ  شریف خاندان نے  پیسےکی حوس میں  پاکستان کی عزت کوتار تار کرنے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی ہے ۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان یکساں احتساب کی بات کرتے ہیں اور  وزیرِ عظم پوری دنیا میں پاکستان کے سبز پاسپورٹ کی عزت بھی کروایں گے۔

برطانوی اطلاعات کے مطابق پاکستانیوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں شریف خاندان کی کرپشن کی معلامات سامنے آگئے ہیں۔

فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے کالے دھندوں اور کرپشن کا پاکستان حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہیں ۔

Advertisement

مریم صفدر کے حوالہ سے فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ لوگوں کو چاہیے کے اب اپنی آنکھیں کھول لیں کیونکہ  مریم صفدر کو فنڈز دیئے لیکن جن کو رہبر سمجھا گیا وہ رہزن ثابت ہوئے، اس ٹولے کا اپنی جائیداد کے تحفظ کے علاوہ عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ دو سیاسی اداکار سیاسی تھیٹر لگاتے ہیں جن کی بات گھر والے بھی نہیں مانتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر