Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ : جتنا پانی دستاب ہوگا ویسے ہی تقسیم کریں گے

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ : جتنا پانی دستاب ہوگا ویسے ہی تقسیم کریں گے
ایڈوائزری

وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نےکراچی کےبڑے مسائل پر اسٹیک ہولڈرز کی کانفرنس بلالی ،اجلا س میں  میئر کراچی سمیت تمام سیاسی جماعتوں اور تاجر رہنماؤں  نے شرکت کی ۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ  کا کہنا تھا  کہ کراچی کو یومیہ ہزارگیلن پانی چاہئے چاہئےاور ہمارے پاس اس کا آدھا پانی  موجود ہے ،جتنا پانی دستیاب ہوگا اتنا ہی تقسیم کریں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کانفرنس میں بتایا کہ کے فور پروجیکٹ پر روٹ کے مسائل کی وجہ سے کام تقریباً رک گیا ہے۔

 ایم ڈی واٹر بورڈ نے  پانی کےبحران پر  شرکاء کو بتایا کہ 406 ایم جی ڈی یعنی ضرورت سے آدھا 44 فیصد پانی شہر کو فراہم کرنے کے لئے دستیاب ہے۔

ایم ڈی واٹر بورڈ  کا مزید کہنا تھا کہ اولڈ یاایریا  میں پانی کی  پرانی لائن   ہے  جس کی وجہ سے لیکج ہے، کئی علاقوں میں تجاوزات بھی قائم ہےاور ہمارےصرف چھ سرکاری ہائیڈرنٹ ہیں ۔

Advertisement

علاوہ ازیں کانفرنس میں پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال ،آباد کے رہنما محمد حسن بخشی اور میئر کراچی وسیم اختر نے پانی کے انفرا اسٹرکچر کو دوبارہ تعمیر کرنے کی تجاویز پیش کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر