Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا کی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے مدد مانگ لی

Now Reading:

منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا کی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے مدد مانگ لی

سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کی  گرفتاری پرانکی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثناللہ کی اہلیہ نے عالمی ادارے کے ڈرگ اینڈ کرائم آفس کو خط بھجوا دیا، جس میں انکی اہلیہ نے کہا کہ انکے خاوند کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

خط میں میں انہوں نے لکھا کہ میرے خاوند کو وزیراعظم نے ذاتی اختلاف پر جیل بھجوایا، موجودہ حکومتی اداروں سے انصاف کی توقع نہیں ہے۔

نبیلہ ثنانے اپنے خط میں یہ بھی کہا کہ ہے کہ رانا ثنا پہلے ہی اپنی گرفتاری یا قتل کے شکوک کا اظہار کر چکے تھےاور گرفتاری کے وقت رانا ثنا کی گاڑی میں 4 موبائل فونز،آئی پیڈاور 60،000  روپے موجود تھے۔جو واپس نہیں دئیے گئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر