
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کمانڈر سینٹرل پنجاب پاکستان نیوی ریئر ایڈمرل زاہد الیاس سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں پاکستان کو درپیش نیشنل سکیورٹی چیلنجز اور موجودہ سکیورٹی صورتحال میں ابھرتے ہوئے نئے چیلنجز اور مواقعوں سے متعلق گورنر پنجاب کو آگاہ کیا گیا۔
جبکہ گورنر پنجاب کی جانب سے ملکی دفاع میں پاکستان نیوی کے کردار اور قربانیوں کو خوب سراہا بھی گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement