
پنجاب کے وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق مال روڈ پر احتجاج نہیں ہوسکتا ہے۔
لاہور میں ایک نیوزکانفرنس میں اسلم اقبال نے کہا کہ کوئی بندہ بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، قیدیوں کے ساتھ جیل مینوئل کے مطابق سلوک ہونا چاہئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پروڈکشن آرڈر اسپیکر کا اختیار ہے اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں جبکہ جیل میں کارڈیک سینٹر بنایا گیا جبکہ عام قیدی کو ایسی کوئی سہولت میسر نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News