Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتساب عدالت کے جج کو ہٹا کراحسن فیصلہ کیا، مولابخش چانڈیو

Now Reading:

احتساب عدالت کے جج کو ہٹا کراحسن فیصلہ کیا، مولابخش چانڈیو

سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا کہ اعلی عدلیہ نے احتساب عدالت کے جج کو ہٹا کر احسن فیصلہ کیا ہے۔

 سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ جج ارشد ملک کے ایک فیصلے میں جانبداری کے بعد باقی فیصلوں کی بھی ساکھ نہیں رہی۔

 پیپلز پارٹی کے رہنما نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ معزز عدلیہ کو ارشد ملک کے دیگر فیصلوں پربھی غور کرنا چاہئے،جج کی وڈیو اور ہٹانے کے فیصلے سے احتساب کے نام پر انتقام بھی بے نقاب ہوگیا۔

 مولابخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ حکمرانوں کا ہردن قوم پربوجھ ثابت ہورہا ہے،موجودہ حکومت خود اپنے فیصلوں پر ٹک نہیں پارہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر