Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج 2019: 1 لاکھ سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

Now Reading:

حج 2019: 1 لاکھ سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
More Than 95 mn pilgrims in last 50 years

حج کی ادائیگی کیلئے 1 لاکھ 10 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 83 ہزار سرکاری جبکہ 33 ہزار عازمین نجی اسکیم کے ذریعے حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

ڈائیریکٹر حج کا کہنا ہے کہ عازمین حج کو کوئی پریشانی نہیں ہونے دینگے جبکہ عازمین حج کی سہولیات کیلئے وزارت مذہبی امور کے 176 افسران اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

حج کے دوران میڈیکل سہولیات کی فراہمی کیلئے 469 ڈاکٹرز، نرسیں اور پیرا میڈیکل اسٹاف بھی موجود ہوگا جبکہ عازمین کی رہنمائی کال سینٹر کے ذریعے بھی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اب تک 13 پاکستانی عازمین حج حجاز مقدس میں انتقال کرچکے ہیں جنکی تدفین جنت البقیع اور مکہ کے شرائع قبرستان میں کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر