سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ بھارت کی جانب سے معصوم کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے خلاف پاک فوج ہمیشہ کشمیریوں کی دفاع کیلئے پیش پیش ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے بھارت کی جانب سے فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ہمیشہ بھرپور جواب دیا ہے اور آئیندہ بھی دیا جائے گا۔
انکا کہنا تھا کہ کنٹرول لائن پر فائیر بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
