Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات برآمدگی کا کیس:رانا ثناء اللہ کی عدالت میں پھرپیشی

Now Reading:

منشیات برآمدگی کا کیس:رانا ثناء اللہ کی عدالت میں پھرپیشی
Rana Sana ullah

مسلم لیگ نون کے گرفتار رہنمارانا ثناء اللّٰہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر لاہور کی انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق منشیات برآمدگی کیس میں اے این ایف لاہورکی خصوصی عدالت نے رانا ثناء اللہ سمیت چھ  ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں نواگست تک توسیع کردی ہے ۔

رانا ثناء اللّٰہ کے وکیل کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم رانا ثناء اللّٰہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں گھر سے ادویات منگوانے کی اجازت دی جائے۔

عدالت نے رانا ثناء اللہ کا میڈیکل کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل سےاکتیس جولائی کوجواب طلب کرلیا اور رانا ثناء کے وکیل کو ہدایت کی کہ آپ تحریری درخواست دائرکریں۔

انسدادِ منشیات کی عدالت نے رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف کیس کی سماعت 9 اگست تک ملتوی کردی۔

Advertisement

جبکہ سابق وزیرقانون پنجاب نےعدالت کو بتایا کہ مجھ سے تھانے میں کوئی سوال جواب نہیں کیا گیا،مجسٹریٹ کو کہہ دیا گیا کہ مقدمے کی تفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر