
اپوزیشن جماعتوں کی چیئرمین سینیٹ کےخلاف تحریک عدم اعتماد کی قراردادجمع کرادی گئی ہے جبکہ قرارداد میں38 اراکین کے دستخط موجود ہیں۔
چیئر مین سینیٹ ،صادق سنجرانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسستعفیٰ نہیں دینگے البتہ تحریک عدم اعتماد کے جمع ہونے سے انھیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک جمہوری عمل ہے اور میں اپنا کام کررہا ہوں۔
چیئر مین سینیٹ کو اتحادیوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو حمایت کی یقین دہائی کروائی گئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News