Advertisement
Advertisement
Advertisement

سول ایوی ایشن اتھارٹی:بیگزکی لازمی ریپنگ کاحکم واپس لےلیا

Now Reading:

سول ایوی ایشن اتھارٹی:بیگزکی لازمی ریپنگ کاحکم واپس لےلیا

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرپورٹس پر بیگز کی لازمی ریپنگ کا فیصلہ واپس لےلیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نےہوائی اڈوں پر سامان کی پلاسٹک ریپنگ  کا حکم منسوخ کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

سی اے اے کےمراسلےکے مطابق فیصلہ عوامی ردعمل اور ائیرپورٹس پر مسافروں کی مزاحمت کے پیش نظر کیا گیا ہیں۔

ترجمان وزیر اعلی پنجاب شہباز گل نے بھی حکم نامہ واپس لینے کی تصدیق کردی ہے۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کےاس فیصلے  پر وزیر مملکت ماحولیات زرتاج گل نے سیکرٹری ایوی ایشن کا شکریہ اداکیا۔

Advertisement

واضح رہے سول ایوی ایشن  نے 17 جولائی 2019 کو  مسافروں کا سامان  پلاسٹک میں  لپیٹنالازمی قرار دیا تھا، جسے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیاتھا۔

صارفین نےمسافروں کو سامان کی پلاسٹک ریپنگ پرمجبور کرنا غیر قانونی قراردیا تھااور پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین نےبھی مذمت کرتےہوئے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیاتھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر