Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک مقیم پاکستانی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،وزیر خارجہ

Now Reading:

بیرون ملک مقیم پاکستانی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  کہا کہ ہے بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی ترسیلات زر بھیج کر قومی معیشت میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

لندن میں متحدہ پشتون سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےامید ظاہر کی ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن پاکستان کے مفادات کے تحفظ  کے لیےاپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود  کے لیےہر ممکن اقدامات کرے گی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت پاکستان کو بہتر اور خوشحال بنانے  کے لیےجامع اقدامات کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر