Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی, فاطمہ کیس کی پیروی کا فیصلہ

Now Reading:

پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی, فاطمہ کیس کی پیروی کا فیصلہ

پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی نے فاطمہ کے کیس کی پیروی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فاطمہ پر تشدد کیس اب پنجاب حکومت ویمن اتھارٹی  دیکھے گی اور ملزم او انجام تک پہنچائیگی، جبکہ ایف آئی آر بھی درج کی جائیگی اور مکمل کاروائی بھی کی جائیگی۔

فاطمہ سہیل کے وکیل بیرسٹر احتشام امیر الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈومیسٹک وائلنس کی تعریف نہیں ہوسکتی ہے، قانون اور مذہب بھی بیوی پر تشدد کی اجازت نہیں دیتا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اگر تشدد کا نشان نہیں ہے تو کیا پولیس کارروائی نہیں کرے گی؟

جبکہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ آج جب میڈیا کے سامنے پیش ہوئے تو مجھے محسن سے ڈر نہیں لگا ہے لیکن محسن نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر پولیس اسٹیشن پیش ہونے کا جھوٹ بولا ہے۔

Advertisement

فاطمہ نے مزید بتایا کہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتی ہوں کہ اس نے مجھ پر تشدد کیا اور میں نے محسن عباس کے میسجزبھی سب کو دیکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر