Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارمحسن عباس حیدر کے خلاف مقدمہ درج

Now Reading:

اداکارمحسن عباس حیدر کے خلاف مقدمہ درج

گلوکاراوراداکارمحسن عباس حیدرکے خلاف انکی اہلیہ فاطمہ سہیل نے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کروادیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے تھانہ ڈیفنس میں درج ہونے والے مقدمے میں فاطمہ سہیل نے الزام لگایا کہ محسن عباس حیدران پر چارسال تک جسمانی اور ذہنی تشدد کرتا رہا ۔

مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاورامانت میں خیانت کی دفعات بھی لگائی گئی ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق فاطمہ سہیل کے والد نے کاروبارکے لیے محسن کو پچاس لاکھ روپے دیئے جو انھوں نے واپس نہیں کئے۔

واضح رہے کہ محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے20جولائی کو  سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی روداد بیان کرتے ہوئے کہا تھاکہ گزشتہ سال نومبر میں ان کے شوہر کسی اور لڑکی میں دلچسپی لینے لگے تھے تاہم پتہ چلنے پر محسن نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ وہ حاملہ بھی تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر