
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیر صدارت ججز کے خلاف ریفرنس پرجاری تیسرا اجلاس ختم ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی زیر صدارت جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل ریفرنس کی سماعت کی گئی۔
اٹارنی جنرل مسعود خان نے جسٹس فائز عیسٰی کے جواب میں اپنا جواب الجواب دائر کرادیا ہے جس کا فیصلہ اٹارنی جنرل کے جواب کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائیگا۔
یاد رہے کہ ریفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی پر اثاثے ظاہر نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News