Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی چوری کے خاتمے کیلئے آئیسکو کا کریک ڈاؤن

Now Reading:

بجلی چوری کے خاتمے کیلئے آئیسکو کا کریک ڈاؤن

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو )کی جانب سے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ رواں ماہ آئیسکو اور ٹاسک فورسز کی کاروائی سے 1 ہزار 328 مشکوک کنکشن پکڑے گئے ہیں جبکہ قانونی کاروائی کے لئے 110 افراد کی متعلقہ تھانے میں درخواستیں جمع ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سلو میٹرز اور بجلی چوری کی بنیاد پر 19 لاکھ سے زائد یونٹ چارج کئے گئے ہیں اور بجلی چوری میں ملوث عناصر پر 3 کڑور 27 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

اس ضمن میں آئیسکو کی جانب سے بجلی چوری کی اطلاع اور مانیٹرنگ کے لئے ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر