Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ملزم کے خلاف سنسنی خیز انکشافات

Now Reading:

چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ملزم کے خلاف سنسنی خیز انکشافات

چینی قونصل خانے پر حملےمیں ملوث کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشتگرد بشیر زیب سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق بی ایل اے کا دہشتگرد بشیر زیب چینی قونصل خانےسمیت سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں بھی ملوث ہے۔دہشتگرد کا تعلق خضدار سے ہے ۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ اسلم اچھو کے مارے جانے کے بعد بشیر زیب کو بی ایل اے کمانڈر بنایا گیاتھااور وہ افغانستان میں بی ایل اے کا ٹریننگ کیمپ چلا رہا  تھا ۔

کیمپ میں را دہشتگردوں کی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ دہشتگردوں کو چمن کے راستے بلوچستان بھیجا جاتا ہےاور دہشتگرد کارروائیاں کرنے کے بعد اسی راستے سے واپس بلا لیا جاتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر