
وزیرپنجاب فیاض الحسن چوہان پنجاب میں پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نےجھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق پنجاب میں پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن نے ملک کولوٹا ہے، سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے والے خود ریجکٹڈ ہیں۔
پانامہ کیس میں ایک جائیداد کی رجسٹری فروری میں بنی اور اسٹامپ مارچ میں جاری ہوئے۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کلیبری فونٹ پر مریم نواز نے بل گیٹس کو بھی پریشان کر دیا۔
فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز منتخب حکومت اور ریاستی اداروں کو برا بھلا کہنا بند کریں،قوم کومریم نوازکاوہ انٹرویو یاد جس میں کہا تھا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News