
پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیم اور صحت کے محکموں کے لئے الگ الگ بورڈ آف گورننس تشکیل دے دئے گئے۔
گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پنجاب سیزڈ اینڈ فریذڈ فیسلیٹیز آرڈیننس 2019 کے تحت دونوں بورڈز کام کریں گے۔
تشکیل کردہ بورڈز سروس کی بہتر فراہمی اور دیگر امور کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement