
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سندھ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروسز پر سیلز ٹیکس کے نفاذ کی مذمت کی گئی ہے۔
انکا کہنا ہے کہ ہماری آبادی کا بہت بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے اور سندھ حکومت کے اس فیصلے سے نوجوان خصوصاً سٹوڈنٹس متاثر ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروسز پر 15.9 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کے فیصلے کو واپس لے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement