Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کے مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پرچھاپے

Now Reading:

نیب کے مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پرچھاپے
وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگے کرنے کا اشارہ

وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگے کرنے کا اشارہ

کراچی نیب ٹیم کی جانب سے مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کے لئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے سب سے پہلے انکے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے بغیر کسی گرفتاری کے واپس لوٹنا پڑا بعد ازاں مفتاح اسماعیل کے بھائی کے گھر بھی چھاپہ مارا گیا اور شاہراہ فیصل سے متصل اسماعیل انڈسٹری پر بھی چھاپہ مارا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہراہ فیصل پر موجود اسماعیل انڈسٹری میں مفتاح اسماعیل کی کینڈی لینڈ کے نام سے کمپنی سمیت دیگر معاملات یہی سے چلائے جاتے تھے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد نیب کی جانب سے ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کیے جس کے بعد نیب کراچی نے مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کیلیے انکے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر کی تلاشی لی گئی جو 30 منٹ سے زائد مفتاح اسماعیل کے گھر پر موجود رہی اس دوران نیب حکام نے مفتاح اسماعیل کے اہلخانہ اور گھریلو ملازمین سے پوچھ گچھ بھی کی جس کے بعد نیب مفتاح اسماعیل کو گرفتار کیے بغیر روانہ ہوگئی۔

اس دوران مفتاح اسماعیل کے گھر کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر اور کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی جنہوں نے حکومت مخالف نعرے لگائے محمد زبیر کا کہنا تھا کے عمران خان ہی نیب کے سربراہ ہیں اور ہم کسی کو نہیں مانتے مسلم لیگ ن یہ جدوجہد جاری رکھے گی ہم عمران خان کو باہر نکالیں گے ملکی معیشت کا عمران خان کی حکومت نے بیڑا غرق کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر